Blog

HIV/AIDS, Stigma and our Society

 Human Immunodeficiency Virus (HIV) infection is transmitted primarily via unprotected sexual intercourse including anal and even oral sex, contaminated blood transfusions, hypodermic needles and from mother to child during pregnancy, delivery, and breastfeeding.There is no cure or vaccine for the virus and prevention is the key strategy to control the spread of the disease, primarily through safe sex and needle-exchange programs. However, antiretroviral treatment can slow the course of the disease. Raising awareness about AIDS is a big issue, especially in Pakistan, b

Blog

First Open Letter to my son – Meeran Mir

 پیارے بیٹے،آداب!آج تمہاری پیدائش کا دوسرا دن ہے، ابھی تک تمہیں کوئی نام تک نہیں دیا گیا۔ گزشتہ کل 15 اکتوبر 2020 کو رات کے 8 بج کر 50 منٹ پر کوئٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں تمہاری ولادت ہوئی۔ 15 اکتوبر کے دن تہماری پیدائش کے علاوہ دنیا میں کیا کچھ ہوا یہ تم ‘گوگل’ کر کے پڑھ لینا۔یہ خط لکھنے کی کئی وجوہات میں ایک اہم وجہ یہ ہے کہ، ہم اس قدر غیر یقینی حالات میں رہ رہے ہیں کہ کچھ پتا نہیں کب کسی اندھی گولی کا نشانہ بن جائیں، کب کسی بم دھماکے میں ہمارے جسم کے ذرے بکھرے ہوں، نا جانے کب کوئی معمولی روڈ حادثہ ہماری جان لے لے یا کب ہم ‘لاپتہ’ کر دیے جائیں اور تم اپنے باپ کا پتہ پ

Blog

Our ‘Miss Fit’ dreams | ہمارے ‘مِس فٹ’ خواب | Khalidgraphy

میرا ماننا ہے کہ جب آپ کی سب خواہیشیں، سب خواب پورے جائیں، سب مقاصد حاصل ہو جائیں تو آپ کو ‘مر’ جانا چاہیے، کیونکہ بے مقصد و بے خواب زندگی ‘انسانوں’ کو زیب نہیں دیتی۔ اسی طرح میرا یہ بھی ماننا ہے کہ ہر شخص خواب دیکھتا ہے (سوتے، جاگتے، جانے انجانے)، ہر انسان کا زندگی میں کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے۔ مقصد یا مقاصد اپنے اپنے دائرہ کار، سوچ اور ارد گرد کے ماحول کی مناسبت سے ہوتے ہیں۔ مثلاً ہمارے عہد کے اکثر جوانوں کا مقصد ایک عدد سرکاری نوکری اور خوبصورت “چھوکری” (بیوی) کا حصول ہوتا ہے۔ کچھ کے لیے ایک اچھا بنگلہ، گاڑی، بنک بیلنس وغیرہ تو کچھ کسی ترقی یافتہ ملک میں سیٹل ہونے کا خو

Blog

Size of Flag and Patriotism | پرچم کی سائز اور حب الوطنی | Khalidgraphy

زمین یا دھرتی سے محبت فطری جذبہ ہے جو انسانوں سمیت جانوروں میں بھی ہوتا ہے لیکن وہ اس کا اظہار نہیں کر سکتے، آپ تجربے کے لیئے کسی جانور چھ ماہ ایک جگہ رکھیں اسکے بعد کسی دوسرے علاقے لے جائیں تو ابتدائی دنوں مں وہ یقیناًعجیب و غریب حرکات کرے گا، کیونکہ اس کے علاوہ اس کے پاس اظہار کا کوئی ذریعہ نہیں۔ حضرت انسان چونکہ اظہار کی صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوا ہے تو وہ اس کا برملا اظہار بھی کرتا ہے اور کرنا بھی چاہیئے۔ دھرتی (وطن) کے ساتھ یہی محبت کا جذبہ حب الوطنی کہلاتا ہے۔لیکن وطن (یا ملک ) صرف زمین کے ٹکڑے کو نہیں کہا جاتا۔ وطن سے مراد وہ خطہ ہے جہاں انسان آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر

Blog

Condemnation Statement | “مذمتی بیان” | Khalidgraphy

 “صاحب دھماکہ ہوا ہے….”“پرانا ہو گیا، کوئی اور بات کرو.”“نہیں صاحب، ابھی ایک اور ہوا ہے….”“اچھا…”تو اب کیا کرنا ہے…؟”“بیوقوف انسان! کرنا کیا ہے “مذمتی بیان” پڑا ہے ناں کمپیوٹر میں، علاقے کا نام بدلو، میڈیا کو بھیجو…..،چلو اب نکلو یہاں سے، مجھے غیر ملکی وفد سے میٹنگ کرنی ہے!” Khalidgraphy