سنا ہے دھماکہ ہوا، کچھ پتہ چلا کون کون مرا…..؟؟ جی! احساس، امید، رونق، خوشی سب مر گئے،بس اک ‘حوصلہ’ بچ گیا،جس نے بے حساب لاشیں اٹھائیں!! News: 70 people, many of them lawyers, killed in a bomb attack in Quetta (8 Aug 2016)