Blog

Change in Balochistan | بدلتا بلوچستان | Khalidgraphy

 “یار سنا ہے سی پیک سے بلوچستان کی تقدیر بدل رہی ہے,?سوچ رہا ہوں وہاں کوئ کاروبار شروع کروں, مشورہ دو کیا کام کروں”“کفن اور تابوت کا کاروبار کرو, بہت چلتا ہے بلوچستان میں!”Khalidgraphyجاوید چوہدری کے کالم "بدلتا بلوچستان" کے جواب میں۔

Blog

Defeat of death: موت کو شکست | Khalidgraphy

 سنا ہے دھماکہ ہوا،کچھ پتہ چلا کون کون مرا…..؟؟جی! احساس، امید، رونق، خوشی سب مر گئے،بس اک ‘حوصلہ’ بچ گیا،جس نے بے حساب لاشیں اٹھائیں!! News: 70 people, many of them lawyers, killed in a bomb attack in Quetta (8 Aug 2016)